ہم آپ کی تنظیم کو2025 (22 ویں سالانہ) انٹر نیشنل بزنس ایوارڈز ، جو کہ دنیا کا مانا ہوا بز نس ایوارڈز پروگرام ہے، میں نامزدگی کے لیے دعوت دیتے ہیں۔
گر آپ اینٹری کِٹ کو حاصِل کرنا چاہیں، جِس میں مُکمّل ہدایات شامِل کی گئی ہیں کہ کِس طرح ہماری نامزدگیوں کو تیّار اور جمع کرایا جائے، تو آپ اپنا ای-میل ایڈریس یہاں جمع کرائیں اور ہم اُسے آپ کو ای-میل کردیں گے۔ ہماری پرائیویسی پالیسی بہت سخت ہے اور ہم کسی بھی وجہ کے لیے آپ کے ای-میل ایڈریس کو کسی سے شیئر نہیں کریں گے۔۔
یہ اِس ویب سائٹ کا واحِد صفحہ ہے جو آپ اِس زبان میں دیکھیں گے۔ باقی تمام صفحات، اور اینٹری کِٹ بھی، اُردو زبان میں ہے۔ یہ اِس لیے ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ نامزدگیوں کو انگریزی زبان میں جمع کرایا جائے، تاکہ دُنیا بھر سے تجارتی پیشہ وران اِس تشخیصی عمل میں حِصّہ لے سکیں۔
انٹرنیشنل بزنس ایوارڈز کے بارے میں
اِنٹرنیشنل بزنس ایوارڈز وہ واحِد عالمی ایوارڈز کا پروگرام ہے جو کام کے ہر شعبے میں کامیابیوں کی نِشاندہی کرتا ہے۔ اِسٹیوی ایوارڈز آرگنائزیشن، جو یہ ایوارڈز دیتی ہے، وہ امریکہ سے تعلُّق رکھتی ہے اور وہاں واقع ہے۔ ہم آٹھ مُختلف پر جان سکتے ہیں۔ www.StevieAwards.com ایوارڈز کے مُقابلوں کے مُنتظمین ہیں، جِن کے بارے میں آپ
اسٹیوی ایوارڈ ٹرافی دُنیا کے سب سے زیادہ مقبول اِنوامات میں سے ایک ہے۔
انٹرنیشنل بزنس ایوارڈز میں ایوارڈ کی کیٹیگریز کی بہت سی اِقسام ہیں جِن میں سے اِنتخاب کِیا جاسکتا ہے۔ اگر آپ حِصّہ لینا چاہتے ہیں، تو آپ اُن کیٹیگریز کا اِنتخاب کریں گے جو اُن کامیابیوں سے میل کھاتی ہوں جِس کے لیے آپ کا اِدارہ پہچانے جانے کی توقّع رکھتا ہو، اور آپ اُن کیٹیگریز کے لیے دی گئی ہِدایات کے مُطابق اپنی نامزدگیوں کو تیّار کریں گے۔ اُن کیٹیگریز کی اِقسام میں درج ذیل دستیاب ہیں:
کمپنی آف دا ایئر ایوارڈز • پبلک ریلیشنز ایوارڈز • کسٹمر سروِس ایوارڈز • ہیومن ریسورسز ایوارڈز • انفارمیشن ٹیکنالوجی ایوارڈز • مینجمینٹ ایوارڈز • مارکیٹنگ ایوارڈز • میڈیا کی تمام اِقسام، جِن میں ویب ایوارڈز، اینوَل رپورٹ ایوارڈز، ایونٹ ایوارڈز اور ویڈیو ایوارڈز شامِل ہیں۔ • بزنس پرفارمنس ایوارڈز • نیُو پروڈکٹ ایوارڈز
اینٹری کِٹ میں کیٹیگریز یا زُمرہ جات کی ایک فہرست اور تفصیل، ہر ایک کے لیے نامزدگیوں کو جمع کرانے کے مطلوبات، اینٹری کی ڈٰیڈ لائن یا آخری تاریخ، اور کِسی بھی اینٹری کی فِیس کے مطلوبات کو بیان کِیا گیا ہے۔
زیادہ کیٹیگریز میں آپ کے پاس اپنے یا اپنی تنظیم کے کارناموں کے بار ے میں چنی گئی کیٹیگریز میں (5) منٹ کی ویڈیو یا کیٹیگریز کے سوالات کے لکھے ہوئے جوابات جمع کروانے ہیں۔
ایوارڈز
سال2025 کے انٹرنیشنل سٹیو ایوارڈز کے ونرز کا اعلان 13 اگست کو ہو گا۔ اس کے بعد، سٹیو ایوارڈ ٹرافیز اور چاندی اور برونز کے میڈز یورپ میں ایک تقریب کے دوران پیشں کیے جائیں گے۔
رابطے
براہِ مہربانی اگر آپ کے انٹرنیشنل بزنس ایوارڈز کے بارے میں یا دیگر اسٹیوی ایوارڈز پروگراموں کے بارے میں کوئی سوالات ہوں تو ہم سے رابطہ کریں
The Stevie Awards
10560 Main Street, Suite 519
Fairfax, Virginia 22030, USA
Phone: +1 703-547-8389
Fax: +1 703-991-2397
Email: help@stevieawards.com